Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پی ایف یو جے کی احتجاجی تحریک کی حمایت، 23 اور 24 نومبر کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دھرنا ہوگا، رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی ملک گیر احتجاجی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (BUJ) کی جانب سے 23 اور 24 نومبر کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ اور دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے حقوق، آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کے لیے جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.