Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں بند اسکولوں کے غیر تدریسی استعمال کی روایت ختم کریں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں بند سرکاری اسکولوں کو غیر تدریسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی روایت ختم کی جا رہی ہے۔ اسکول صرف تعلیم و تدریس کے لیے مختص ہوں گے اور انہیں دیگر مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے برسوں سے بند سیکڑوں اسکول دوبارہ فعال کیے ہیں جبکہ ہزاروں اساتذہ کی بھرتی بھی کی گئی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.