Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خضدار، نال میں400 فٹ گہری بورنگ میں گرنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی

خضدار کے علاقے نال میں 400 فٹ گہری بورنگ میں گرنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی۔ واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری تھیں، جن کے نتیجے میں بچے کی لاش بورنگ سے باہر نکال لی گئی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.