Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خواجہ آصف: کل مولانا فضل الرحمٰن کو مولانا کہنے پر اعتراض تھا، آج انہیں اپنی خوش قسمتی قرار دیا جا رہا ہے

کل ایک شخص کہتا تھا کہ فضل الرحمان کو مولانا کہنا گناہ ہے، کل اس پارٹی کے شخص نے کہا کہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ مولانافضل الرحمان ان کے ساتھ ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.