مولانا عبدالواسع کا وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراء سے عوام کو امن فراہم کرنے کا مطالبہ By Shoil Baloch On Oct 17, 2026 0 Share وزیر اعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءدہشت گردی کا لیبل استعمال کرکے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے بجائے عوام کو امن و سکون فراہم کرنے پر توجہ دیں، جمعیت کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع