بلوچستان کے معذور سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں اضاف By Shoil Baloch On Sep 17, 2026 0 Share کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے معذور سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی الاؤنس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نئے فیصلے کے تحت معذور سرکاری ملازمین کو اضافی مالی سہولت فراہم کی جائے گی، جس سے ان کی مشکلات میں کمی آنے کی توقع ہے۔ Post Views: 8