Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مستونگ: نوزہ کانک میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

مستونگ کے علاقے نوزہ کانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سے ایک کا تعلق ڈھاڈر جبکہ دوسرے کا مستونگ سے بتایا جاتا ہے، جبکہ زخمی کو بھی طبی امداد کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.