“ملکی معیشت اور برآمدات کے مفاد میں ہڑتال ختم، مذاکرات سے مسائل کا حل نکالنے کی اپیل
APP44-070125
ISLAMABAD: January 07 - Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives, Ahsan Iqbal, chairs a progress review meeting on the Jinnah Medical Complex and Research Center. APP/TZD/ABB
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ٹرانسپورٹرز سے ہڑتال فوری ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی ہڑتال سے ملکی برآمدات متاثر ہو رہی ہیں، جو پاکستان کے معاشی مفاد کے خلاف ہے۔ انہوں نے ٹرانسپورٹرز پر زور دیا کہ وہ ہڑتال ختم کرکے حکومت سے مذاکرات کے ذریعے اپنے مطالبات حل کریں۔
