کے پی پولیس کی جدید اسلحے سے لیس کرنے کیلئے 191 ارب روپے مختص، عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد کا اعلان: سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بنوں میں کارکنوں سے خطاب
کے پی پولیس کو جدید اسلحے سے لیس کرنے اور 191 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
عمران خان کی رہائی کی جدوجہد میں سب سے آگے رہنے کا اعلان

