Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نیشنل پارٹی کی بنیادی ترجیحات میں ساحل و وسائل کا دفاع اور عوامی حقوق کا تحفظ شامل ہے، رحمت صالح بلوچ

نیشنل پارٹی کے رہنما رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحل و وسائل کا دفاع، قومی حقوق کا تحفظ، جمہوریت کی بالادستی اور عوام کی سیاسی و معاشی محرومیوں کا خاتمہ نیشنل پارٹی کی بنیادی ترجیحات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے حقوق کا تحفظ اور صوبے کے وسائل پر اختیار اہمیت کے حامل ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.