Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اختر مینگل کے منیجر اور گارڈ 6 روز سے لاپتہ

سردار اختر مینگل کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پیغام

اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ان کے منیجر اور سیکیورٹی گارڈ کو لاپتہ ہوئے 6 روز گزر چکے ہیں، تاہم تاحال دونوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.