وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کے قافلے پر حملہ، 4 اے ٹی ایف اہلکار زخمی، وزیر داخلہ محفوظ رہے۔ By Shoil Baloch On Aug 14, 2026 0 Share مستونگ: کھڈکوچہ گرو کے مقام پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے جبکہ وزیر داخلہ محفوظ رہے۔ Post Views: 64