تربت بازار میں بم دھماکہ، پولیس کی فوری کارروائی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا By Shoil Baloch On Aug 14, 2026 0 Share تربت بازار میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ دھماکے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید بڑھا دی گئی۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 10