Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

غزہ اور ایران کے معاملے پر یورپ اخلاقی حیثیت کھو چکا ہے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی حمایت اور ایران کے خلاف جارحیت کی پشت پناہی کرکے یورپی ممالک اپنی اخلاقی ساکھ کھو چکے ہیں۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ یورپی ممالک کا اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں کی حمایت کرنا قابلِ مذمت ہے، جبکہ ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت نے بھی ان کی اخلاقی حیثیت کو متاثر کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.