Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پشاور: شادی سے انکار پر نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں خاتون گرفتار

پشاور: چمکنی میں شادی سے انکار پر نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں خاتون گرفتار

پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں نامزد خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر نوجوان پر تیزاب پھینکتے ہوئے خاتون خود بھی جھلس کر زخمی ہوگئی تھی، جس کے ہاتھ، پاؤں اور جسم کے دیگر حصے متاثر ہوئے۔

واقعے کے بعد خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے ڈسچارج ہونے کے بعد پولیس اس کا ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش کرے گی۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز تھانہ چمکنی میں درج کیا گیا تھا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.