Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عاطف اسلم کا بھارتی مداحوں سے متعلق اہم بیان، کہا ’وہ مجھے یاد آتے ہیں‘

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ انہیں اپنے بھارتی مداحوں کی یاد آتی ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں عاطف اسلم نے بالی ووڈ سے جڑی اپنی خوشگوار یادوں کا ذکر کرتے ہوئے ماضی کے کئی تجربات شیئر کیے۔

گلوکار نے بتایا کہ وہ اس وقت ’بارڈر لیس میوزک‘ (Borderless Music) کے ایک نئے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، جس میں نوجوان اور سینئر فنکاروں سمیت موسیقاروں، نغمہ نگاروں اور مختلف شعبوں سے وابستہ افراد کو شامل کیا جا رہا ہے۔

عاطف اسلم کے مطابق اس منصوبے کے ذریعے شائقین کو جلد بہت سا نیا اور منفرد میوزک سننے کو ملے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.