Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

فضائی آلودگی پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ کیسے بڑھاتی ہے؟ نئی تحقیق میں اہم اشارے

امریکی ایموری یونیورسٹی کی تحقیق میں فضائی آلودگی اور پھیپھڑوں کے کینسر کے تعلق کا جائزہ لیا گیا۔
تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی پھیپھڑوں کے کینسر کا اہم ماحولیاتی خطرہ ہے۔
ماہرین نے جاننے کی کوشش کی کہ آلودگی جسم میں کس طرح نقصان دہ تبدیلیاں پیدا کرتی ہے۔
تحقیق سے بیماری کے اسباب کو سمجھنے میں مزید اہم معلومات سامنے آنے کی امید ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.