Ultimate magazine theme for WordPress.

‏آج لوگ کہہ رہےہیں کہ پرانے چوروں کوواپس لاؤ، تاکہ روٹی تو ملے،فضل الرحمان

‏مودی کامیاب ہوگیا، مسئلہ حل ہوگیا، اس نے کشمیر پر قبضہ کرلیا، فضل الرحمان

0

‏ہماری جنگ پارلیمنٹ کی خودمختاری اور قانون کی عملداری کیلئے ہے، مولانا فضل الرحمان

‏یہ موجیں مارتا سمندر کوئی مقاصد، کوئی نظریہ رکھتا ہے،مولانا فضل الرحمان

بلوچستان کے ضلع لور الائی میں جلسہ عام سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو تو جانا ہی جانا ہے، جعلی حکومت کا کوئی نظریہ ہی نہیں ہے، اس نے حکومت کرنا بہت آسان نوالہ سمجھا تھا لیکن یہی نوالہ لوہےکا چنا ثابت ہوا۔

مولانا فضل الرحمان  نے کہا کہ ملک میں ایسی حکومت آئی کہ لوگ کہتے ہیں پرانے چوروں کو واپس لاؤ تاکہ  روٹی تو ملے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے گلی کوچوں میں آپ کے سوا کچھ نہیں ہونا چاہیے، ہم اپنا جائز مطالبہ منوا کر رہیں گے، ملک میں عوام کی مرضی کی حکومت قائم ہو کر رہے گی۔

‏یہ دوسروں پر الزام لگارہےہیں کہ یہ چور ہیں اور وہ چور ہیں ان کی اپنی پوری پارٹی چور ہے،مولانافضل الرحمان

مولانافضل الرحمان کا کہناتھا کہ پہلے کہتاتھا کہ ملک میں ریاست مدینہ کا نظام لاؤں گا، ایک بار کہتا ہے کہ چین جیسا نظام ہونا چاہیے، پھر کہتاہے کہ ایران جیسا نظام ہوناچاہیے، اب ایک چیز رہ گئی ہے کہ اب اسرائیل جیسی حکومت کی فرمائش کرے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.