Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

شالیمار ایکسپریس 14 اگست سے لاہور، کراچی کے درمیان دوبارہ چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو 14 اگست سے دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرین کی بحالی سے لاہور، کراچی سمیت راستے میں آنے والے مختلف شہروں کے مسافروں کو سفری سہولت میسر آئے گی۔ شالیمار ایکسپریس کی دوبارہ روانی سے مسافروں کو آرام دہ اور بہتر سفری سہولیات فراہم ہونے کی توقع ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.