Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حافظ حمداللہ کا مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی پر ردعمل، گورنر راج کی آڑ میں فاٹا اور وزیرستان کے معدنی وسائل لوٹنے کا الزام

حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی حمایت سے انکار کیا تو انہیں تنقید اور کردار کشی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر راج کی آڑ میں فاٹا اور وزیرستان کے معدنی وسائل لوٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کی مبینہ ویڈیو کے ذریعے بھی انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.