Ultimate magazine theme for WordPress.

اسلام آبادہائیکورٹ میں عمران خان کافی دیر تک زخمی ٹانگ کے ساتھ کھڑے رہے

0

اسلام آباد اسلام آبادہائیکورٹ میں عمران خان کافی دیر تک زخمی ٹانگ کے ساتھ کھڑے رہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تکلیف بھی ہوئی مگر انہوں نے کوئی طبی امداد کی بات نہ کی۔ کالے رنگ کے چشمے پہن رکھے اور بار بار مسکرا مسکرا اپنے چاہنے والوں کوہاتھ ہلااور مکے لہرا کر جواب دیتے رہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.