Ultimate magazine theme for WordPress.

پی ٹی آئی گرفتار کا رکنان عدالتی احکامات پر رہا ہو گئے

0

سکھر پی ٹی آئی گرفتار کارکنان عدالتی احکامات پر رہا ہو گئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع سکھر کیگذشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی میں گرفتار کارکنان کو شیشن کورٹ سکھر میں پیش کیا گیاپیشی کے موقع پر کنزیومر کورٹ نے پی ٹی آئی کے 12 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالتی زرائع کے مطابق پولیس نے گذشتہ روز قلم 144 کی خلاف ورزی پر کارکنان کو گرفتار کیا تھا جس پر آج انہیں عدالت پیش کیا گیا،عدالت نے کارکنان کو ذاتی مچلکوں کے عیوض آزاد کرنے کا حکم دیاہے، کارکنان کی رہائی پر پیشی پر آئے ہوئے کارکنان نے گرفتار کارکنان کی آزادی پر نعریبازی کی اور عدالت سے اظہار تشکر کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.