Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ، پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

0

کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا
کوئٹہ(الجزیرہ ویب ڈیسک) کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر واقع خارتار پہاڑ سے گر کرایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئی۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.