Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت دکی مائینز ایریا میں سیکورٹی انتظامات کی بہتری سے متعلق اجلاس

0

کوئٹہ: (الجزیرہ ویب ڈیسک) وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت دکی مائینز ایریا میں سیکورٹی انتظامات کی بہتری سے متعلق اجلاس

دکی مائینز ایریا میں امن کی بحالی کے لئے جامع حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا غیر رجسٹرڈ مائینز کی فوری رجسٹریشن کا حکم

مائینز رائلٹی ریٹس پر نظر ثانی کی جائے ، وزیر اعلٰی بلوچستان

حاصل ہونے والا ریونیو مقامی ترقی پر خرچ کیا جائے گا، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ کا آئی جی پولیس کو دکی مائینز ایریا میں سیکورٹی کے لئے 200 جوان میرٹ پر بھرتی کرنے کا حکم

دکی مائینز ایریا میں امن کے لئے ایف سی، پولیس اور لیویز کی مربوط رابطہ کاری ضروری ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

اجلاس میں وزیر مائینز میر شعیب نوشیروانی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان پرنسیپل سیکرٹری بابر خان کی شرکت

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ شہاب الدین، انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری اور دیگر حکام بھی شریک

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.