Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، درجہ حرارت 35 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

لندن: برطانیہ میں رواں سال گرمی کی پانچویں لہر نے شدت اختیار کرلی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بعض علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 1995 کے بعد برطانیہ میں گرمی کی شدت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ شدید گرمی اور خشک موسم کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی شدت کے باعث جنگلات اور دیگر خشک علاقوں میں آگ لگنے کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.