کوئٹہ میں گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ پر جے یو آئی کا اظہارِ تشویش، بلوچستان کے سرد اضلاع کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کا مطالبہ
کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں، جس کے باعث صوبے کے زرعی شعبے پر منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر سے جنوری کے دوران معمول کے مطابق بارشیں ہونے کا امکان ہے، تاہم حالیہ کم بارشوں کے باعث زرعی سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات نے موسمی صورتحال کے پیش نظر زرعی شعبے کو درپیش ممکنہ مشکلات کی نشاندہی کی ہے۔
