Ultimate magazine theme for WordPress.

عثمان بادینی کیلیے نیک تمنائیں امید ہے حلقے میں عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے:صادق سنجرانی

0

اسلام آباد :صادق سنجرانی کی این اے 260سے کامیاب امید وار عثمان بادینی کو مبارک باد
عثمان بادینی کو رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد اور نیک تمنائیں
امید ہے عثمان بادینی حلقے میں عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے،

خیال رہےاین اے260 جمعیت علماء اسلام کے رہنما میر عثمان بادینی 42670 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر چکی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار فتح محمد 35625 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

اور اس کے علاوہ جمعیت علماۓ اسلام قومی اسمبلی 3کی نشست حاصل کر چکی ہیں

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے این اے 256پشین سے کامیابی حاصل کی۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.