Ultimate magazine theme for WordPress.

وفاق،بلوچستان اور پنجاب میں پیلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بن سکتی،بلاول بھٹو زرداری

0

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا
ک
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاق،بلوچستان اور پنجاب میں پیلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بن سکتی ،میں الیکشن سےمایوس نہیں ہوں اکیلے تو حکومت نہیں بناسکوں گا ،میں اس پوزیشن میں نہیں کہ کیسی فیصلے کا اعلان کرسکوں،آزاد امید وار کیا فیصلے کرتے ہیں اس پربھی عوام کی نظر ہیں،لاہور میں رات تک ہم بڑے مارجن سے جیت رہے تھے ،صبح آٹھا تودیکھا کہ ہم ہارچکے تھے،ملک میں سیاسی استکام لانا چائتے ہیں ،پہلے مکمل نتائج سامنے آجائیں،ملک کے مفادمیں ہے کہ سیاسی طور پر اتفاق پیدا کرنے کی کوشش کریں ،کم تیاری کے ساتھ پنجاب میں الیکشن مہم چلائی

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.