Ultimate magazine theme for WordPress.

این اے 264: پی پی امیدوار جمال رئیسانی کے ہاتھوں اختر مینگل کو شکست

0

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 264 کوئٹہ 3 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار میر جمال خان رئیسانی کامیاب ہوگئے۔

 میر جمال خان رئیسانی نے 10 ہزار 678 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

ان کے مقابلے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل 9 ہزار 929 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.