نتائج میں تاخیر کو غیر معمولی حالات سے جوڑنے کی کوئی معقول وجہ نہیں ،ایچ آرسی پی
رات تک آراو کے پاس نامکمل نتائج تھے تو الیکشن کمیشن تو بتاناچائیے
ریٹرننگ افسران کو کون سے ووٹوں کی گنتی کااتنظار تھا.الیکشن قوانین کے تحت آراوز کو یہ بات الیکشن کمیشن کو بتانی چائیے تھی ,شفافیت کا یہ فقدان انتہائی تشویشناک ہیں