Ultimate magazine theme for WordPress.

ثناء اللہ زہری کو شکست، اختر مینگل نے میدان مارلیا

0

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 261 میں بلوچستان نیشنل پارٹی  (بی این پی) کے محمد اختر مینگل کامیاب ہوگئے۔

این اے 261 سوراب کم قلات کم مستونگ کے تمام 255 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجےکے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد اختر مینگل 3 ہزار 404 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.