Ultimate magazine theme for WordPress.

0

کوئٹہ سے چالیس کلو میٹر دور سنجدگی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھر جانے سے بیٹھ گئی، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند

الجزیرہ ویب ڈیسک

ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

مائن میں بارہ مزدوروں کے دب جانے کی اطلاعات ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

وزیر معدنیات و خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے چیف انسپکٹر مائنز غنی بلوچ کو متائثرہ مقام پر دو مزید ٹیمیں بھیجنے کی ہدایت کردی

مائننگ کے مروجہ طریقہ کار کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر مائن اونر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، وزیر معدنیات و خزانہ میر شعیب نوشیروانی

کوئی مائن اونر قانون اور انسانی زندگیوں سے بڑا نہیں، وزیر معدنیات و خزانہ میر شعیب نوشیروانی

متاثرہ کان سے مزدوروں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن کو تیز کیا جائے، میر شعیب نوشیروانی

مزدوروں کے تحفظ کے لئے مائنز میں حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے، میر شعیب نوشیروانی

حکومت مزدوروں کے حقوق اور حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی، وزیر معدنیات و خزانہ بلوچستان

مائنز ڈیپارٹمنٹ کو حادثات کی روک تھام کے لئے جدید سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، میر شعیب نوشیروانی

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.