Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ،کوئلہ کان/دھماکہ

0

کوئلہ کان/دھماکہ

کوئٹہ(الجزیرہ ویب ڈیسک)سنجدی کے ایک کوئلہ کان میں گیس دھماکہ،12 کانکن پھنس گئے،چیف مائنز آفیسر

کانکنوں کی نکالنے کیلئے آپریشن شروع،چیف مائنز آفیسر عبدالغنی بلوچ

دھماکے کے باعث کوئلہ کان اندر سے منہدم ہوچکی ہے،چیف مائنز آفیسر

واقعہ ایک گھنٹہ قبل پیش آیا،اطلاع ابھی ملی،چیف مائنز آفیسر

کوشش ہیکہ تمام کانکنوں کو زندہ نکالا جائے،عبدالغنی بلوچ

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.