پی ٹی آئی کارکنان،پولیس/جھڑپ By muhammad karim Last updated Nov 8, 2024 0 Share کوئٹہ:پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں جھڑپیں،12 افراد زخمی،ترجمان محکمہ صحت کوئٹہ:زخمیوں میں 8 پولیس اہلکار جبکہ 4 کارکنان شامل،ڈاکٹر وسیم بیگ کوئٹہ:تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،ڈاکٹر وسیم بیگ ( الجزیرہ ویب ڈیسک)