Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی تین نشستیں جیت لیں

پی ایس 60حیدرآبادجام خان شورو 35352لیکر کامیاب

پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی تیسری نشست جیت لی۔

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 60 حیدرآباد 1 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جام خان شورو کامیاب ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 60 حیدرآباد 1 کے تمام 105 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پیپلز پارٹی کے جام خان شورو 35352 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ایاز لطیف پلیجو 6735 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.