سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 66100ووٹ لے کر کامیاب By muhammad karim On Feb 8, 2024 0 Share سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی نشست جیت لی۔ سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 77 جامشورو میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پی پی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کامیاب ہوگئے۔