Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑےاور فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

پنجاب میں گوجرنوالہ، چکوال اور صادق آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے کے دوران 10 افراد زخمی ہوئے جبکہ خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے کے دوران دو افراد جبکہ بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں بھی جھگڑے کے دوران 3 افراد زخمی ہوئے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.