Ultimate magazine theme for WordPress.

الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے۔حمزہ شہباز

جس نے کچھ غلط کیا ہے اسے سزا ملنی چاہیے

0

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ٹرن آؤٹ صبح کم تھا، اب بہتر ہے، شام تک ان شا اللہ مزید بہتر ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جس نے کچھ غلط کیا ہے اسے سزا ملنی چاہیے، معاشی استحکام اس وقت ملک کی بہت بڑی ضرورت ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر دہشتگردی کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا، میں سمجھتا ہوں الیکشن نتائج کو تسلیم کرنا ضروری ہے

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.