Ultimate magazine theme for WordPress.

پولنگ اسٹیشن کے اردگرد 400 میٹر تک کسی بھی قسم کی مہم کی اجازت نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن

0

الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کیلئے خصوصی ہدایات کے تحت پولنگ اسٹیشن کے اردگرد 400 میٹر تک کسی بھی قسم کی مہم کی اجازت نہیں ہوگی۔

نیز اسی حدود میں ووٹرز کو قائل کرنے پر اور ان کو ووٹ ڈالنے اور نہ ڈالنے کی التجا کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتوں کے کیمپ دیہی آبادیوں میں پولنگ اسٹیشن سے 400 میٹر اور گنجان آبادیوں والے شہری علاقوں میں 100 میٹر کے فاصلے پر ہوں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.