Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

گورنر بلوچستان: شرحِ خواندگی میں 7 فیصد اضافہ اور 7 لاکھ 68 ہزار بچوں کی اسکول واپسی محکمہ تعلیم کی بڑی کامیابی قرار، 10 دانش اسکولوں کے قیام پر زور۔


۔ گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ صوبے میں شرح خواندگی میں 7 فیصد اضافہ اور 7 لاکھ 68 ہزار بچوں کی اسکولوں میں واپسی محکمہ تعلیم کی بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 دانش اسکولوں کے قیام سے معیاری تعلیم کو فروغ ملے گا، جبکہ ہیلتھ کیئر اسکلز ٹریننگ کے ٹاپ ٹین طلبہ کے لیے 50،50 ہزار روپے انعام کا اعلان بھی کیا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.