Ultimate magazine theme for WordPress.

گھوٹکی ٹرین حادثہ کے معاملے کو قومی اسمبلی میں زیر بحث لانے کیلئے تحریک التواء جمع

0

اسلام آباد( الجزیرہ ویب ڈیسک), مسلم لیگ (ن) نے گھوٹکی ٹرین حادثہ کے معاملے کو قومی اسمبلی میں زیر بحث لانے کے لئے تحریک التواء جمع کرا دی ہے ۔تحریک پر (ن ) لیگ کے 12 سے زیادہ اراکین کے دستخط ہیں ۔

جس میں کہا گیا ہے کہ گھوٹکی ٹرین حادثہ میں 32 سے زائد افرادجاں بحق اور 64 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ایسے ریلوے حادثات اور پاکستان ریلوے کی بگڑتی ہوئی صورت حال وزارت ریلوے اور ریلوے حکام کی غفلت اور نااہلی کا واضح ثبوت ہے ۔لہذا اس معاملے کو فوری طور پر قومی اسمبلی کے ایوان میں زیر بحث لایا جائے

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.