Ultimate magazine theme for WordPress.

موبائل فون کے جنون میں مبتلا افراد کیلئے ’تیسری ا?نکھ‘ ایجاد

0

مکوآنہ ( الجزیرہ ویب ڈیسک), ایک انجینئر نے اسمارٹ فون کی دنیا میں کھوئے رہنے والوں کے لیے ایک ایسا ا?لہ ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے وہ راہ چلتے ہوئے خود کو ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھ سکیں گے۔ 28 سالہ پینگ من ووک نامی اس ڈیزائنر نے ایک روبوٹک ا?ئی بال ڈیولپ کیا ہے

جسے کوئی بھی موبائل فون کا جنونی شخص اپنے ماتھے پر نصب کرسکے گا، اس ا?لے کو پینگ من نے ’تیسری ا?نکھ‘ کا نام دیا ہے۔  جبکہ اسے فونو ساپینز کہا جاتا ہے، یہ اس وقت کام شروع کردیتا ہے جب اس کا استعمال کنندہ اپنی نگاہیں اسمارٹ فون پر مرتکز کرتا ہے اور جب وہ اسمارٹ فون میں منہمک ہوجاتا ہے اور کسی رکاوٹ یا خطرے سے ایک یا دو میٹر دور ہوتا ہے

تو یہ ا?لہ ایک بیپ پر مبنی وارننگ جاری کرنا شروع کردیتا ہیاسکے ڈیزائنر پینگ، جو کہ رائل کالج ا?ف ا?رٹ اینڈ امپیریل کالج کے ڈیزائن انجینئرنگ میں پوسٹ گریجویٹ ان انوویشن کا طالب علم ہے اس کا کہنا ہے کہ یہ انسانوں کے مستقبل کی تیسری ا?نکھ ہوگی-

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.