ڈیرہ بگٹی میں کچی کینال شاخ میں ڈوبنے سے 2 افراد جاں بحق، پولیس ذرائع By Shoil Baloch On Nov 23, 2026 0 Share ڈیرہ بگٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کچی کینال کی شاخ میں ڈوبنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔