Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

چمن سے کراچی تک ٹرانسپورٹرز مشکلات کا شکار، حکومت فوری طور پر مسائل حل کرے، ڈاکٹر مالک بلوچ

 

ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ چمن سے کراچی تک ٹرانسپورٹرز مختلف مسائل سے دوچار ہیں، حکومت ٹرانسپورٹرز کو بلا کر ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ چند لوگ جہازوں پر سفر کر رہے ہیں جبکہ عام عوام اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.