Ultimate magazine theme for WordPress.

انسانیت

0

تحریر بسمل ندیم

انسانیت جب انسان میں ھو تو اس انسان کو پوری دنیا یاد کریگا اور شاید مرتے دم تک سب اس بندے کو بہت مشکل ہیں کہ
بھول جائے تو آج کل کہ جس دور سے ہم گزر رئے ہیں
تو بہت کم لوگوں میں انسانیت ہیں تو کوشش کرے کہ ہر کسی کے ساتھ نیکی کرے اور لوگوں سے دعا لیتے رئے تاکہ آپ کا یہ دنیا بھی خوشحالی کے ساتھ گزر جائے اور آنے والے دنیا میں بھی آپ کو انہی دعاوں کے ذریعے جنت مل جائے کسی غریب کے ساتھ جب نیکی کروگے تو شاید آپ کو مرتے دم تک دعا دیتا رئے گا آپ کا زندگی بھی خوشی سے گزر جائیگا اگر نیکی نہیں کرسکتے تو کوشش کرے کسی اور کیلئے برا بھی نہ بن جائے اگر کسی کے راستے سے پتھر نہیں اوٹھا سکتے تو کسی کے راستے میں پتھر بھی نہ گہرائے کسی انسان کی سختی پہ جب کوئی انسان کام آئے اس انسان نی سمجھو پوری انسانیت کی خدمت کی اور اس نے اس دنیا میں دعا اپنے ساتھ ہمسفر کیا اور یہی دعا اس دنیا میں بھی اس کیلئے مدد گار ثابت ھونگے تو سب پاکستان کے عوام سے اور خاص کر بلوچستان کے عوام سے گزارش ہیں کہ ہمارے ایک نوجوان شاعر
جو شاعروں میں ایک نام ہیں وہ شاعر کا نام خالد پرکانی ہیں جس کا تعلق کوہیٹہ سے ہیں اور وہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہیں خالد جان کو کچھ دن سے کینسر ھوا ہیں جس کو علاج کیلئے کراچی ریفر کردیا گیا ہے خالد جان کے علاج کیلئے 62 لاکھ روپے خرچہ آرہا ہیں اور اسکی ہاتھ انتہائی تنگ ہیں تو کوشش کرے ہر ایک اسکا ساتھ دے تاکہ خالد جان کی علاج ھوجائے اور اپنی زندگی دوبارہ خوشیوں کے ساتھ شروع کرے جس نے ایک جان بچائی سمجھو اس نے پوری انسانیت بچائی جس کو جنتی مدد کرنا ہیں تو مدد کرے تاکہ خالد جان کا علاج جلد از جلد ھو جائے

ایزی پیسہ اکاونٹ
03118423291
فون نمبر
03128043998

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.