Ultimate magazine theme for WordPress.

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پر چمن میں فائرنگ

0

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پر چمن میں فائرنگ، حافظ حمد اللہ محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ چمن سے کوئٹہ آرہے تھے کہ میزئی اڈہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی تاہم خوش قسمتی سے حافظ حمد اللہ حملے میں محفوظ رہے جبکہ انکے محافظوں کی جو ابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے،واقعے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے اور حافظ حمد اللہ کو سیکورٹی حصار سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.