Ultimate magazine theme for WordPress.

بلوچستان موسم صورتحال

0

الجزیرہ ویب ڈیسک

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنےکا امکان

تاہم شام اور رتا کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے

قلات منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ صوبہ کا سرد ترین علاقہ شمار ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات

کوئٹہ،چمن اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور کان مہتر زئی میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ،نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور سبی میں 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 اور جیونی میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.