Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔

0

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو گزشتہ روز ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.