Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیر اعلیٰ کے پی 24 گھنٹے کے دوران کہاں تھے؟ اسمبلی میں خود بتادیا

0

وزیر اعلیٰ 24 گھنٹے کے دوران کہاں تھے؟ اس حوالے سے واضح نہیں ہوسکا تاہم صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے خود علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس کی کارکردگی دیکھیں، میں ساری رات وہیں تھا انہیں نہیں ملا۔کل اسلام آباد پولیس نےکے پی ہاؤ س پر دھاوا بولا، شیلنگ کی اور  توڑ پھوڑ کی۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ  آئی جی اسلام آباد کو کے پی اسمبلی کے فلور  پر آکر معافی مانگنا ہوگی،  آئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں،گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.