Ultimate magazine theme for WordPress.

ہماری باتوں پر کسی نے سنجیدگی سے غور نہیں کیا، عوام نے راستہ خود متعین کرنا شروع کر دیا۔ محمود خان اچکزئ

0

اسلام آباد، تحریر تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئ نے کہا ہے کہ ہماری باتوں پر کسی نے سنجیدگی سے غور نہیں کیا، عوام نے راستہ خود متعین کرنا شروع کر دیا۔
ایک بیان میں محمود خان اچکزئ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔ ہماری باتوں پر کسی نے سنجیدگی سے غور نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ عوام نے اپنا راستہ خود متعین کرنا شروع کر دیا ہے۔ محمود خان اچکزئ کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج کو اب بلوچستان وسعت دیں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 6 اکتوبر کو قلعہ سیف اللہ میں ایک پرامن احتجاج ہوگا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.